وہ لوگ جو تم سے مال و دولت اور دنیاوی جاہ و مرتبہ میں کم ہیں ان کی طرف دیکھو، تو تمہارے اندر شکر کا جزبہ پیدا ہو گا۔اور ان کی طرف نہ دیکھوجو تم سے مال و دولت میں اور دنیاوی سازوسامان میں بڑھےہوۓ ہیں۔ تاکہ جو نعمتیں تمہیں اس وقت ملی ہیں، وہ تمہاری نگاہ میں حقیر نہ ہوں۔ ورنہ اللہ کی ناشکری کا جزبہ ابھر آۓ گا۔
المسلم
SKZ distributed food and clothes in slum areas at Sabzazar, Lahore. These good works give you inner peace, which you can’t find anywhere else.
Recent Comments